1
/
of
0
Ghade Main Chand (Urdu)
Ghade Main Chand (Urdu)
No reviews
Publisher: Eklavya
Author: Gopini Karunakar
Illustrator: Neelima Shaikh
ISBN: 978-93-48176-30-1
Binding: Paperback
Language: Urdu
Pages: 30
Published: 2025
Regular price
₹ 80.00
Regular price
Sale price
₹ 80.00
Taxes included.
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
Share
بوڑھی گڈوا ہر رات اپنے ننھے پوتے کے لئے ایک طلسماتی دنیا پیدا کر لیتی ہے، حالانکہ خود اس کی زندگی کڑے جدوجہد و مشکلات سے بھری پڑی ہے۔
چاہے وہ الفاظ میں ہو یا تصویروں میں، موجودہ بچوں کا ادب متوسط طبقے کے بچوں کی زندگی و دنیا کو نمایاں کرتا ہے۔ ”ڈ فرنٹ ٹیلز کی کہانیاں بچوں کے ادب کے اس محدود دائرے سے نکل کر مختلف طبقات، ذات، مذہبی ثقافتوں اور جسمانی صلاحیتوں کے جانباز بچوں سے ہماری ملاقات کرواتی ہیں۔ یہ کہانیاں نئے نظاروں، خوشبوؤں، آوازوں، خوشیوں اور غموں سے بھری ہیں اور ایک مشترک و جامعہ ہندوستان کے لیے حقیقی دین ہیں۔
سوزی تھارو
اسکالر، مصنفہ اور خواتین کی تحریک کی کارکن