Tareeq Ke Saaye (Urdu)
Tareeq Ke Saaye (Urdu)
Publisher: Eklavya
Author: Shefali Jha, Rekhraj
Illustrator: Chinan, K P Reji
ISBN: 978-93-48176-95-0
Binding: Paperback
Language: Urdu
Pages: 42
Published: 2025
Couldn't load pickup availability
Share
تاریخ مجھے پسند نہیں کرتی۔ کیا عادل کا پُر اسرار دوست، جو اسے مسجد کے پاس ملا تھا، اس عجیب مسئلے میں اس کی مدد کر سکتا ہے؟
میرا دوست، بادشاه
متھائی کی مایوی بڑھتی جارہی ہے۔ کھیت میں ہی وقت پر مولکے ہونے کے لئے کون اس کی مدد کریگا؟ اس سوال کا جواب بالکل غیر متوقع سمت سے آتا ہے۔
مولکے
ملامی
چاہے وہ الفاظ میں ہو یا تصویروں میں، موجودہ بچوں کا ادب متوسط طبقے کے بچوں کی زندگی و دنیا کو نمایاں کرتا ہے۔ فرنٹ ٹیلی" کی کہانیاں بچوں کے ادب کے اس محدود دائرے سے نکل کر مختلف طبقات، ذات، مذہبی ثقافتوں اور جسمانی صلاحیتوں کے جانباز بچوں سے ہماری ملاقات کرواتی ہیں۔ یہ کہانیاں نئے نظاروں، خوشبوؤں، آوازوں، خوشیوں اور غموں سے بھری ہیں اور ایک مشترک و جامعہ ہندوستان کے لیے حقیقی دین ہیں۔
سوزی تھارو
اسکالر، مصنفہ اور خواتین کی تحریک کی کارکن

