School Ki Ankahi Kahaniya (Urdu)
School Ki Ankahi Kahaniya (Urdu)
Publisher: Eklavya
Author: Mohd Khadirbadu
Illustrator: Suresh B V, Chithra K S, Joolaka Subhadra, Saumya
ISBN: 978-93-48176-53-0
Binding: Paperback
Language: Urdu
Pages: 56
Published: 2025
Couldn't load pickup availability
Share
پرانی نصابی کتابیں خریدنی ہیں؟ سوچ رہے ہیں کیسے کرینگے ؟ آیئے ہمارے سورما سے ملئے، جو کسی امبانی کے سطح کے سودے کرنے کی
صلاحیت رکھتا ہے۔
تین چوتھائی، آدھی قیمت، روی
سیر کو اپنی ملیالم کی کتاب میں کہیں بھی کوئی مسلمان نام نہیں نظر آرہا ہے۔ اگر وہ غائب ہو گئے ہیں، تو کیا سمیر انھیں واپس لانے میں
مدد نہیں کر سکتا؟
نصابی کتاب
سری لتا اور سورنا اسکول میں گہرے دوست ہیں۔ لیکن گاؤں میں اُن کی ذات کی وجہ سے ہونے والے اختلافات کو آسانی سے کھلایا نب نہیں جاسکتا۔
اسکول کی دوستی
چاہے وہ الفاظ میں ہو یا تصویروں میں، موجودہ بچوں کا ادب متوسط طبقے کے بچوں کی زندگی و دنیا کو نمایاں کرتا ہے۔ ” فرنٹ ٹیلز“ کی کہانیاں بچوں کے ادب کے اس محدود دائرے سے نکل کر مختلف طبقات، ذات، مذہبی ثقافتوں اور جسمانی صلاحیتوں کے جانباز بچوں سے ہماری ملاقات کرواتی ہیں۔ یہ کہانیاں نئے نظاروں، خوشبوؤں، آوازوں، خوشیوں اور غموں سے بھری ہیں اور ایک مشترک و جامعہ ہندوستان کے لیے حقیقی دین ہیں۔
سوزی تهارد
اسکالر، مصنفہ اور خواتین کی تحریک کی کارکن

